میانمار کی پارلیمنٹ 17 مارچ کو اپنے نئے صدر کا انتخاب کرے گی۔
صدارتی الیکشن یکم اپریل تک کرایا جانا ضروری ہے۔
ایک اعلی فوجی
ممبر پارلیمنٹ نے اس بات سے انکار کیا کہ میانمار میں حکمراں آنگ سان سو کی پارٹی نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی (این ایل ڈی) اور مسلح فورس آئین میں تبدیلی کرنے کے ضابطوں پر تبادلہ خیال کر رہےہیں